عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 19772
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
جواب نمبر: 19772
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 302=265-2/1431
اگر حج کرنے والا مقیم اور صاحب نصاب ہے تو عید کی قربانی بھی اس پر واجب ہے، البتہ اس قربانی میں اسکو اختیار ہے، خواہ منیٰ میں کردے یا اپنے وطن میں کرادے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند