عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 18501
کیا
میں ایک جانورایک ساتھ تین لوگوں کے نام سے (جن پر قربانی واجب ہے) قربانی، اور
چار لوگوں کے نام سے عقیقہ کرسکتا ہوں؟
کیا
میں ایک جانورایک ساتھ تین لوگوں کے نام سے (جن پر قربانی واجب ہے) قربانی، اور
چار لوگوں کے نام سے عقیقہ کرسکتا ہوں؟
جواب نمبر: 18501
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 31=29-1/1431
جی ہاں کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند