عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 18341
کیا
ہم غیر مسلموں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرسکتے ہیں؟
کیا
ہم غیر مسلموں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 1834101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1881=1881-1/1431
کرسکتے ہیں، ہکذا فی الہندیة وغیرہا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم چین میں رہتے ہیں اور جانوروں کو ذبح کرنے کی شرطوں کے بارے میں الجھن میں ہیں۔ مفتی تقی صاحب عثمانی صاحب نے ذبح کرنے کا درج ذیل طریقہ لکھا ہے۔ اسلامی ذابح کی شرائط درج ذیل ہیں: (۱) ذابح کا مسلمان ہونا۔ (۲) ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا۔ (۳) گلا، نرخرا اور گردن کی رگ کا کٹ جانا۔ اگر کوئی ایک بھی ان شرطوں میں سے نہیں پایا جائے گا تو ذبیحہ اسلامی نہیں مانا جائے گا۔ ٹھیک یہی شرطیں مولانا یوسف لدھیانوی صاحب نے (آپ کے مسائل اوران کا حل) میں بیان کی ہیں۔ لیکن درج ذیل فتوی میں (دارالعلوم دیوبند) اس طرح کی کوئی شرط مذکور نہیں ہے: فتوی: 737=690/ د برائے کرم درج ذیل سوالات میں ہماری رہنمائی کریں۔ (۱) ذبح کرنے کے لیے گلا، نرخرا اور رگردن کی رگ کا کٹ جانا ضروری ہے یا نہیں؟ (۲) کون سی رگ کٹنی چاہیے (گردن کی دو رگیں یا ایک گردن کی رگ اور ایک بڑی رگ )؟ (۳)سانس کی نالی اور نرخرا حلق میں ایک جگہ ایک رگ کے ذریعہ سے ملتے ہیں۔ تو کیا ان کو اس پوائنٹ سے پہلے کاٹنا (سانس کی نالی اور نرخرا الگ الگ) ضروری ہے یا ہم اس پوائنٹ کے بعد کاٹ سکتے ہیں جہاں یہ دونوں ایکہوتے ہیں؟ (۴) کون سی صورت میں حرام یا مکروہ ہوگا؟
14460 مناظرمیرے
والد صاحب صاحب نصاب ہیں ان کے پاس کافی آمدنی ہے لیکن وہ قربانی نہیں کرتے ہیں۔ میں
نے قربانی کے لیے ایک اونٹ خریداہے۔اگر میں اس کی قربانی اپنے والد کے نام سے کرتا
ہوں تو میرے پاس اپنی قربانی کے لیے زیادہ پیسہ نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو بتائیں
کہ میں یہ قربانی اپنے نام سے کروں یا اپنے والد صاحب کے نام سے؟
کیا ولیمہ کے کھانے میں عقیقہ کی نیّت کر سکتے ہیں؟
1909 مناظرہمارے یہاں کچھ لوگوں نے مل کر قربانی کا پروگرام بنایا کہ ہم لوگوں کی قربانی کروائیں گے، لہذا لوگوں کو کہاگیا کہ آپ کے لیے جانور خریدنے سے لے کر ذبح کرنے اور گوشت تیار کرنے تک کا کام ہم کریں گے۔ پس لوگوں نے خوب بکنگ کروادی۔ اب تقریباً دو سو بکرا بک ہوا۔ عید والے دن سارا بکرا ذبح ہوا، پھر ایک ایک کرکے گوشت بنایا گیا۔ اگر کسی کا گوشت کم ہوا تو دوسرے بکرے کا کاٹ کرکے ملا دیا گیا، اور بعد میں تھیلے میں بھر کرکے اس میں بکنگ والے کا نام لکھ دیا گیا۔ اب یہ قربانیاں ٹھیک ہیں یا نہیں؟یاد رہے کہ ذبح کرتے وقت کسی قربانی کی نامزدگی نہیں کی کہ یہ بکرا (قربانی) فلاں کی طرف سے ہے یا فلاں کی طرف سے۔
2578 مناظرمیں
اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے
قربانی ضروری ہے؟