عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 173531
جواب نمبر: 173531
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:63-24/sn=2/1441
بھینس کے اس بچے کی قربانی شرعا جائز نہیں ہے،گائے اوربھینس کی قربانی کے لیے قمری اعتبار سے مکمل دوسال عمر ہونا ضروری ہے، اگر چندروز بھی کم ہوں تب بھی قربانی جائز نہیں ہے خواہ کتنا ہی موٹا تازہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند