عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 172290
جواب نمبر: 172290
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1183-1015/D=12/1440
اگر آپ کا بریلوی پڑوسی شرکیہ عقیدہ مثلاً: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کوعالم الغیب جاننا، ہر جگہ حاضر و ناظر سمجھنا ، قبور اولیاء سے اپنی حاجات مانگنا وغیرہ،اس طرح کا عقیدہ نہ رکھتا ہو اور ذریعہ آمدنی بھی جائز ہے تو اس کو قربانی میں شر یک کر سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند