عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 172116
جواب نمبر: 17211631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:996-967/sd=1/1441
جی ہاں! عقیقے کے گوشت سے ولیمہ کی دعوت کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عقیقہ
کے لیے کیا ساتویں دن کی قید ہے یا کسی اور دن بھی کیا جاسکتا ہے مجبوری کی صورت
میں؟ (۲)کیا بکرا ذبح کرنا او رسر منڈانا دونوں کام
ایک ہی دن کرنا ضروری ہیں یا پھر کوئی گنجائش ہے؟
اگر
بچہ زندہ پیدا ہوا اور ایک دن تک زندہ رہا تو کیا اس کے لیے عقیقہ کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال کی وجہ یہ کہ جو علت حدیث شریف میں بتائی گئی وہ باقی نہیں رہی چونکہ وہ تو
مصائب وغیرہ سے محفوظ ہی ہے، جنت میں۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قربانی کیے ہوئے خصی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟
3903 مناظرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر قربانی کرنا؟
2115 مناظر