عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 164919
جواب نمبر: 16491901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1508-137T/H=12/1439
بچہ کو دودھ پلانے والی بکری کی قربانی کردی تو اگرچہ فی نفسہ تو جائز ہے مگر بچہ کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہو تو اچھا یہی ہے کہ اس کے بجائے دوسری بکری کردیں یا بڑے جانور میں حصہ لے لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
1599 مناظرکیا
اسلام میں عقیقہ جائز ہے اور کیا ہم اس کی تقریب میں جاسکتے ہیں جب کہ لوگ اس میں
بہت زیادہ پیسہ خرچ کرتے ہیں؟ اگر یہ جائز نہیں ہے، تو کیا ہم صرف اس دن ان کے گھر
جاسکتے ہیں اور اس تقریب میں شرکت نہ کریں؟
قصائی جو جانور گوشت فروخت کرنے کے لئے ذبح کرتا ہے، اس میں عقیقہ کی نیت كرنا؟
3170 مناظرباپ كی عدم موجودگی میں چچا كا عقیقہ كرسكتا ہے یا نہیں؟
1283 مناظرقربانی کا جانور کریڈٹ کارڈ سے خریدا، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی سود کے ساتھ کی ،کیا قربانی ہوئی یا نہیں؟
1776 مناظرقربانی کا جانور مرجائے یا گم ہوجائے تو كیا حكم؟
6597 مناظربیٹے كا عقیقہ دوسری جگہ كرنا؟
1186 مناظرمیرے
والد صاحب صاحب نصاب ہیں ان کے پاس کافی آمدنی ہے لیکن وہ قربانی نہیں کرتے ہیں۔ میں
نے قربانی کے لیے ایک اونٹ خریداہے۔اگر میں اس کی قربانی اپنے والد کے نام سے کرتا
ہوں تو میرے پاس اپنی قربانی کے لیے زیادہ پیسہ نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو بتائیں
کہ میں یہ قربانی اپنے نام سے کروں یا اپنے والد صاحب کے نام سے؟