• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 155824

    عنوان: بیٹی كی پیدائش پر بكرا لے كر عقیقہ كیا ہے كیا میرا عقیقہ قبول ہوگا؟

    سوال: مجھے بیٹی ہوئی ہے ، اس کا عقیقہ کیا بکرا لے کر اور اپنے پڑوسی اور رشتہ دار کو دعوت کی ، کیا میرا عقیقہ ، ان شاء اللہ، قبول ہوگا؟

    جواب نمبر: 155824

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 162-95/SN=2/1439

    اگر اخلاص کے ساتھ آپ نے یہ عمل انجام دیا ہے تو ان شاء اللہ ضرور قبول ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند