عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 155546
جواب نمبر: 155546
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:133-205/B=3/1439
مروجہ مشینی ذبیحہ شرعا جائز نہیں، وہ جانور حلال نہ ہوگا، بٹن پر کنٹرول ہونے کی کیا صورت ہے اس کی وضاحت فرمائیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند