عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 154388
جواب نمبر: 154388
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1420-1301/B=12/1438
جس کے اوپر قرض ہے اسے چاہئے کہ وہ قربانی کے جانور خریدنے میں جس قدر پیسے لگائے پہلے اس پیسے کو قرض ادا کرنے میں صرف کرے، تاکہ قرض کا بار ہلکا ہو۔ تاہم اگر کسی مقروض نے اپنی طرف سے قربانی کی یا کسی مرحوم کی طرف سے کی تو وہ قربانی صحیح ہو جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند