• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 151716

    عنوان: کیا عقیقہ کے لیے بھی جانور کو پرکھنے کی شرائط قربانی والی ہیں ؟ یعنی جانور کی عمر وغیرہ ۔

    سوال: کیا عقیقہ کے لیے بھی جانور کو پرکھنے کی شرائط قربانی والی ہیں ؟ یعنی جانور کی عمر وغیرہ ۔

    جواب نمبر: 151716

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 929-856/B=8/1438

    جی ہاں قربانی کے جانور میں جو شرائط ہیں وہی عقیقہ کے جانور میں بھی شرائط ہیں یعنی بکرا کم ازکم ایک سال کا ہو اور عیوب سے پاک وصاف ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند