عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 14459
کیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک شخص عقیقہ کرنا چاہتاہے مگر وہ چاہتا ہے کہ اسی سے
شادی کے طعام کا بھی انتظام ہوجائے ،کیا یہ شرعاًدرست ہے؟
کیا
فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک شخص عقیقہ کرنا چاہتاہے مگر وہ چاہتا ہے کہ اسی سے
شادی کے طعام کا بھی انتظام ہوجائے ،کیا یہ شرعاًدرست ہے؟
جواب نمبر: 14459
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1191=1131/ب
عقیقہ وولیمہ دونوں کی سنتیں الگ الگ ہیں، عقیقہ کا گوشت ولیمہ میں کھلانے سے عقیقہ کی سنت اداہوجائے گی، مگر ایسا کرنا خلاف افضل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند