عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 14435
کیا
میں اپنے بچہ کا عقیقہ کرنے کے بجائے اس جانور کی قیمت کسی فلاحی تنظیم کو دسے
سکتاہوں؟
کیا
میں اپنے بچہ کا عقیقہ کرنے کے بجائے اس جانور کی قیمت کسی فلاحی تنظیم کو دسے
سکتاہوں؟
جواب نمبر: 14435
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1313=1071/د
عقیقہ فرض یا واجب نہیں ہے بلکہ مستحب ہے، عقیقہ پر موعود فائدہ اور ثواب تو عقیقہ کرنے ہی سے حاصل ہوگا۔
فلاحی تنظیم کو جانور کی قیمت دینے سے فائدہ موعودہ و ثواب مرجووہ حاصل نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند