• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 13925

    عنوان:

    کیا قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ بھی شامل کیا جاسکتاہے؟ مثلاً ایک جانور میں سات حصے ہوتے ہیں تو اگر لڑکے کے عقیقہ کے دو حصے اس میں شامل کر سکتے ہیں،باقی پانچ حصے قربانی میں شامل ہو جائیں گے، کیا ایسا ممکن ہے ؟ قرآن او رحدیث کی روشنی میں جواب دینے کی زحمت کریں آپ کی بہت مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 13925

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1407=1108/ھ

    پانچ حصے قربانی اور دو حصے عقیقے کی نیت سے بڑے جانور میں کرلیے جائیں تو درست ہے، فتاوی الہندیہ فتاوی شامی وغیرہ میں صراحت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند