عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 1001
کیا قربانی کے جانور کو گائے بھینس بکری وغیرہ پر جفتی کے لیے چھوڑنا جائز ہے؟
کیا قربانی کے جانور کو گائے بھینس بکری وغیرہ پر جفتی کے لیے چھوڑنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 100101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 401 /م = 398/م)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چرم
قربانی کس کو دینا افضل/درست/صحیح ہے (الف) دارالعلوم جہاں پر یتیم بچے پڑھتے ہیں
اور ان کے کھانے رہنے کا انتظام ہے؟ (ب)صرف مکتب کے مدرسے جہاں پر صرف دینی تعلیم
ہوتی ہے؟ (ج)وہ مدرسے جو فیس بچوں کے والدین سے لیتے ہیں؟ (د)مدرسے جہاں پر دینی
تعلیم دی جاتی ہے؟ برائے کرم جواب حدیث و سنت کی روشنی میں حوالہ کے ساتھ دیں گے
تو عین نوازش ہوگی؟
ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں۔ ہمارے والدین نے گھریلو مسائل کی وجہ سے ہم میں سے کسی کا عقیقہ نہیں کیا تھا۔ اب ہم سب بالغ ہیں۔ ہم میں سے دو بھائی اور ہماری بہن شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ کیا ہمارا عقیقہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اور اگر عقیقہ کرنا چاہیں تو کیا صورت ہے؟ کیا سب کا عقیقہ مشترکہ طور پر کرسکتے ہیں؟ اور کیا یہ عقیقہ ہمارے والدین کو کرنا ہوگا یا ہم خود بھی کرسکتے ہیں؟ برائے کرم تفصیل سے جواب دیں۔یہ بھی بتادیں کہ کیا عقیقہ اور عیدالاضحی کی قربانی اکٹھی ایک جانور یا حصہ کی صورت میں جائز ہے یا نہیں؟
901 مناظرمیری بڑی بہن نے ایک لڑکی کو گود لیا ہے کیا اس کا عقیقہ کرا سکتے ہیں یا صرف اس کے اصل ماں باپ کرائیں گے؟ (۲)لڑکی کے عقیقہ پر کتنی بکری جائز ہے ایک یا دو؟
400 مناظر