معاملات >> حدود و قصاص
سوال نمبر: 29651
جواب نمبر: 29651
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):365=365-3/1432
صورت مسئولہ میں کوئی مالی کفارہ تو واجب نہیں، البتہ اگر آپ مذکورہ واقعے میں اپنی کچھ کوتاہی محسوس کرتے ہیں کہ میری غلطی سے ایسا ہوگیا تو توبہ استغفار کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند