معاملات >> حدود و قصاص
سوال نمبر: 2121
یہ صحیح ہے کہ فطری مرتد کو اس دنیا میں قتل کردیاجائے گا لیکن میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر فطری مرتد (مرد) اخلاص سے توبہ کرلے تو کیا اللہ تعالی قیامت کے د ن اسے معاف کر یں گے؟ کیا اللہ تعالی صرف ملی مرتد کاتوبہ قبول کرتے ہیں ؟ کیا اللہ کے نزدیک فطری مرتد اور ملی مرتد کے توبہ کے درمیان کوئی فرق ہے؟ کیا قرآ ن اور حدیث میں اس کے بارے میں کوئی تذکرہ ہے؟

جواب نمبر: 2121
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 533/ ل= 533/ ل
فطری مرتد اور ملی مرتد سے آپ کی کیا مراد ہے اس کی وضاحت کرکے دوبارہ استفتاء ارسال کریں۔ پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند