معاملات >> حدود و قصاص
سوال نمبر: 177496
جواب نمبر: 17749601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 676-501/B=07/1441
عند اللہ مقتول کے اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے یہاں پاکستان کے سندھ کے سندھی عوام میں اگر لڑکا لڑکی کو زنا کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے تو ان دونوں کو قتل کردیا جاتا ہے۔ مگر ان کے زنا پر کبھی تو آنکھوں دیکھا ایک بھی گواہ نہیں ہوتا، شک کی بنیادپر ان کو قتل کیا جاتاہے۔ غیر شادی شدہ زنا کاری کرے تو اس کی کیا سزا ہے اور شادی شدہ کی کیا سزا ہے؟ اور زانی کو قتل کرنے کا اختیار کس کو ہے؟ صرف حکومت کو یا اور لوگوں کو بھی؟ اگرزنا کرنے والی لڑکی کو کوئی قتل کرتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کہتے ہیں کہ ہماری غیرت برداشت نہیں کرتی کہ ہم زنا کرنے والی لڑکی کو قتل نہ کریں۔
4520 مناظرایک شخص شادی کے بعد زنا کرتا ہے اور اس پر حد جاری ہوتی ہے تو کیا حکومت کے علاوہ کوئی دوسرا اس کو قتل کرسکتا ہے؟ اور یہ بھی معلوم ہے کہ اگر کسی عدالت میں جاتا ہے تو وہ رشوت دے کر رہا ہوجائے گا اور اس کے بعد بھی یہی کام کرے گا تو پھر؟ اور اگر کوئی دوسرا اسے قتل کر دے تو وہ لوگوں کی نظر میں تو مجرم ہے مگر کیا وہ خدا کی نظر میں بھی مجرم رہے گا یا نہیں ؟ کیوں کہ وہ شخص فتنہ ہے اور ہمیں تو حکم ہے کہ برائی کو ہاتھ سے روکنے کی طاقت رکھتے ہو تو اسے روکو۔
2456 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا زنا کا جرم جدید آلات سے جیسے DNAٹیسٹ وغیرہ سے ثابت کیا جاسکتا ہے؟ برائے کرم مجھ کو اسلامی فقہ کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
4054 مناظرہمیں حدیث میں حکم یہ ہے کہ جب برائی کو دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو۔ اب جب ہمیں یہ حکم ہے تو کیا ہم زانی کو قتل کرسکتے ہیں اورہمارے پاس تمام ثبوت بھی موجود ہیں؟ اور اگر یہ صرف حکومت کا کام ہے تو ہماری حکومت نے توزنا بالجبر کو جائز قرار دے دیا ہے۔ تو کیا اب ہم اس انتظارمیں بیٹھ جائیں کہ کوئی اللہ کا ولی حکمراں بنے گا تو شریعت کو نافذ کرے گا، اور پھر وہ شریعت کے قانون کے مطابق اسے سزا دے گا۔تو کیا ہم اسے چھوڑ دیں کو جو کچھ مرضی میں ہے کرتا رہے؟ کوئی اسے روکنے والا نہ ہو اور قانون بھی خود اسے اس کام کی چھوٹ دے رہا ہو۔ تو برائے مہربانی میری تسلی کے لیے قرآن و حدیث کے مطابق تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں۔
3674 مناظر