• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 964

    عنوان:

    مجھے ابھی کچھ دن پہلے خواب میں نظر آیا کہ میری پیشانی پر نماز کا نشان ہے اور میں اسے شیشے میں دیکھ رہا ہوں...

    سوال:

    مجھے ابھی کچھ دن پہلے خواب میں نظر آیا کہ میری پیشانی پر نماز کا نشان ہے اور میں اسے شیشے میں دیکھ رہا ہوں۔  براہ کرم، مجھے اس خواب کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  473/ن = 461/ن)

     

    ان شاء اللہ آپ کو نماز پر پختگی اور استقامت نصیب ہوگی اور اس کی وجہ سے حاصل ہونے والے منافع کو آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ 

     

    نیز، اپنے عمل پر نظر نہ کریں اور اپنے کو عجب سے بچائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند