• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 9151

    عنوان:

    میں ایک طالب علم ہوں، انجینئرنگ کررہا ہوں۔ میں ہمیشہ خواب میں دیکھتا ہوں کہ مسجد میں یا کبھی کمرہ پر نماز پڑھ رہا ہوں۔

    سوال:

    میں ایک طالب علم ہوں، انجینئرنگ کررہا ہوں۔ میں ہمیشہ خواب میں دیکھتا ہوں کہ مسجد میں یا کبھی کمرہ پر نماز پڑھ رہا ہوں۔

    جواب نمبر: 9151

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2066=1898/د

     

    طریق مسنون پر نماز پڑھنا بشارت اتباع سنت اور استقامت علی الدین کی ہے، خواب نیک اور مبارک ہے، دین میں پختگی اوراتباعِ سنت کی پوری کوشش کریں۔ ان شاء اللہ دینی ترقیات نصیب ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند