• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 9119

    عنوان:

    میں نے خواب میں دیکھا کہ میری بیٹی جو اس وقت تین مہینہ اور بیس دن کی ہے اس کے نیچے والے سامنے کے دانٹ آچکے ہیں اور میری بیٹی نے کالے رنگ کی ٹافی کھائی ہے اس وجہ سے اس کی زبان کالی ہورہی ہے۔  (خواب اتوار کے دن صبح چھ سے سات بجے کے درمیان دیکھا تھا)۔ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتادیں، عین نوازش ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9119

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2336=1823/ ھ

    ماشاء اللہ اچھا خواب ہے، تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ بچی کی صحت وعمر میں برکت ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند