متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 8905
میں نے دیکھا کہ میں ایک لڑکی سے جس کو میں جانتا نہیں زنا کرتا ہوں۔ لڑکی خوبصورت ہے۔ پھر میں نے دیکھا کہ میں اسی لڑکی کے ساتھ ہوں اور بوسہ کررہا ہوں اس طرح کہ میری زبان اس کے منھ کے اندر ہے۔ جب میں نے اس کو چھوڑا تو وہ مسکراتی ہے تو میں نے دیکھا کہ اس کے اوپر والے دانت بالکل نہیں ہیں مگر نیچے کے دانت ہیں۔ عجیب سا لگتا ہے مگر میں پھر اس سے بوسہ کرنے لگتا ہوں۔

جواب نمبر: 8905
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2249=1747/ھ
خواب کی تعبیر بلکہ اس میں تنبیہ یہ ہے کہ دنیا میں عیش و عشرت اور اس کی رنگ رلیوں میں پڑنا دارین کی بڑی خرابی وخسارہ کا باعث ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند