• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 8678

    عنوان:

    میری بیوی نے خواب میں سونے کا سیٹ دیکھا۔ اور وہ پازیب پہن رہی تھی اور پوچھ رہی تھی کہ دایاں والا کون سا ہے اوربایاں والا کون سا ہے۔ وہ پتہ چل گیا۔ اس کے بعد جب اس نے پازیب پہنا تو پوچھ رہی تھی کہ یہ میں نے سیدھی پہنا ہے یا الٹا؟ اسے الٹانظر آتا ہے۔ اس کی کزن کہتی ہے سیدھا ہے۔ لیکن اسے یقین نہیں آتا۔پھر کسی دوسرے سے پوچھتی ہے ۔ وہ بتادیتا ہے کہ الٹاہے۔ پھر وہ اسے سیدھا کردیتی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 8678

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2115=1649/ھ

    اچھا خواب ہے، اس میں تنبیہ ہے کہ زیور پہن کر اپنے آپ کو بڑے آدمیوں میں شمار کرنا حماقت ہے، اپنی بیوی سے کہہ دیں کہ وہ بہشتی زیور کا مطالعہ کثرت سے کیا کرے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند