• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 8634

    عنوان:

    موجودہ ماشہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال:

    موجودہ ماشہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 8634

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1413=1182/ل

     

    اگر آپ کے سوال کا مقصد ماشہ کا وزن موجودہ گرام سے معلوم کرنا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ ایک ماشہ 972 ملی گرام کا ہوتا ہے، اوراگر سوال سے کچھ اور مقصود ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ استفتاء ارسال کریں، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائیگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند