متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 8465
مجھے اکثر زلزلہ کے خواب آتے ہیں۔
مجھے اکثر زلزلہ کے خواب آتے ہیں۔
جواب نمبر: 846501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2003=1569/ھ
دنیا میں معاصی کی کثرت ہوتی جارہی ہے، یہ تعبیر ہے خواب کی، اللہ پاک تمام مسلمانوں کی گناہوں اور ان کے نتیجہ میں تمام فتن سے حفاظت فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے کچھ دن پہلے آپ سے سوال کیا تھا جس کا فتوی آئی ڈی 7197تھا، اس کا جواب بھی میں نے پڑھ لیا۔ لیکن اس میں جو سوال ظہرین اور مغربین کے متعلق پوچھا تھا تو میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ ہمارے یہاں پاکستان میں شیعہ حضرات فجر کی نماز تو علیحدہ پڑھتے ہیں لیکن ظہر کے وقت اذان دے کر ظہر اورعصر کی نماز اسی وقت ایک ساتھ پڑ ھ لیتے ہیں اس کو وہ ظہرین کہتے ہیں۔ اور مغرب کے وقت ٹھیک اسی طرح مغرب کی اذان دے کر مغرب اور عشاء کی نماز اکٹھی پڑھ لیتے ہیں ۔ کیا اسلامی تاریخ میں کبھی ایسا ہوا؟ اگر ہوا تو کیوں ہوا؟ (۲)استخارہ میں کیا یہ ضروری ہے کہ سوتے وقت منھ قبلہ کی طرف ہو؟ اور کیا استخارہ میں جو خواب دیکھتے ہیں اس کی تعبیر وہی ہوتی ہے؟
2006 مناظراس عید میں عیدکی دوگانہ نماز میں ایک عالم صاحب نے دعا مانگی، :ہماری مسجدوں ، مندروں اور گرجاگھرووں کی حفاظت فرما: عید گاہ میں اس طرح کی دعاکے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
1989 مناظرشب برأت کی کیا حقیقت ہے؟ جیسا کہ میں بچپن سے یہ سنتے ہوئے چلا آرہا ہوں کہ یہ رات عبادت میں گزارنی چاہیے (اور بدعات کی رسم و رواج سے دور رہنا چاہیے) اور اگلے دن (یعنی پندرہویں شعبان کو)روزہ رکھنا چاہیے۔ اور اس کے ثبوت میں مجھے حدیث بتائی گئی تھی۔بعد میں مجھے دوسرے کے ذریعہ سے معلوم ہوا کہ وہ حدیثیں ضعیف ہیں اوران کی اتباع نہیں کرنا چاہیے۔کیا آپ میرے شک کودور کرسکتے ہیں اور کرنے کی صحیح چیز کیا ہے اس کے بارے میں بتائیں گے۔۔۔۔؟؟؟
5969 مناظرمیں
نے ایک خواب دیکھا کہ میرے شوہر قینچی سے میرے بال کاٹ رہے ہیں، میں ان کو روکنے
کی کوشش کررہی ہوں حتی کہ چلا رہی ہوں کہ ایسا مت کرو لیکن وہ نہیں رکتے ہیں۔ اسی
وقت میرا سوتیلا لڑکا میرے اوپر چلا رہا ہے اور وہ میرے اوپر ناراض نظر آتا ہے۔ جب
میرے شوہر نے میرے بال کاٹنے بند کردئے اور میں نے اپنا چہرہ آئینہ میں دیکھا تو
میں نے دیکھا کہ میں بہت بدصورت نہیں نظر آرہی ہوں۔میں اس خواب کو لے کر بہت
پریشان ہوں، برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔