• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7825

    عنوان:

    میں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے بائیں ہاتھ پر تین انجکشن لگ رہے ہیں اوراس کے بعد میں نے ہرا رنگ دیکھا اس کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے بائیں ہاتھ پر تین انجکشن لگ رہے ہیں اوراس کے بعد میں نے ہرا رنگ دیکھا اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 7825

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1246=1064/ل

    نفس کی شرارتوں کی طرف اشارہ ہے، اعمال صالحہ کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند