• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7549

    عنوان:

    مجھے علم جفر کے بارے میں بتائیں کیا اس پر یقین رکھنا درست ہے؟ کیا کوئی شخص علم جفر کے حساب سے موت کا دن بتاسکتا ہے؟ (۲) اگر الہام کیذریعہ کوئی شخص کہتا ہے کہ یہ فلاں کی موت کا وقت نہیں ہے تو کیا ہم اس پر یقین کرسکتے ہیں؟ کیاالہام کے ذریعہ کوئی شخص موت کا صحیح وقت بتا سکتا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7549

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1784=1498/ ب

    علم جفر اور الہام کے ذریعہ جو کچھ بتایا جاتا ہے وہ یقینی نہیں ہے۔ وہ ظنی ہے۔ ہمیں اس پر یقین نہ رکھنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند