• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7446

    عنوان:

    میں نماز اشراق کے بعد سو رہا تھا۔ میں نے خواب دیکھا کہ میرا ایک دوست میرے بائیں کان میں اذان دے رہا ہے۔ اس کی تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    میں نماز اشراق کے بعد سو رہا تھا۔ میں نے خواب دیکھا کہ میرا ایک دوست میرے بائیں کان میں اذان دے رہا ہے۔ اس کی تعبیر بتادیں۔

    جواب نمبر: 7446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1719=1516/ب

     

    آپ کا دوست سنت کے خلاف کام کرتا ہے۔ اسے تنبیہ کر دیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند