• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7415

    عنوان:

    میں اپنے آپ کو باتھ روم میں قدمچہ پر کئی دفعہ پیشاب کرتے ہوئے دیکھ چکا ہوں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    میں اپنے آپ کو باتھ روم میں قدمچہ پر کئی دفعہ پیشاب کرتے ہوئے دیکھ چکا ہوں۔ برائے کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 7415

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1856=1471/ ھ

     

    دینی امور میں بے احتیاطی پر تنبیہ ہے، کہ ایسا ہرگز نہ چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند