متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 7414
خواب میں اپنے آپ کو اڑتا ہوا دیکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک رسی لٹکی ہوئی ہے اور میں اس پر جھول رہا ہوں اورلوگ نیچے سے مجھے دیکھتے ہیں جن میں سے ایک آدمی مجھے کچھ مارتا ہے پر میں اس سے بچ جاتاہوں۔
خواب میں اپنے آپ کو اڑتا ہوا دیکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک رسی لٹکی ہوئی ہے اور میں اس پر جھول رہا ہوں اورلوگ نیچے سے مجھے دیکھتے ہیں جن میں سے ایک آدمی مجھے کچھ مارتا ہے پر میں اس سے بچ جاتاہوں۔
جواب نمبر: 741401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1124=979/ل
یہ خواب از قبیل اضعاث و احلام ہیں، آپ سونے سے پہلے آیت الکرسی چاروں قل پڑھ کر تمام بدن پر ہاتھ پھیر کر سویا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شادی کے موقع پر دلہن کا لہنگا پہننا کیسا ہے؟
4382 مناظرمعتبر ومتدین عامل روحانی کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں؟
2126 مناظرچند كتابوں كے مطالعہ اور ان كے مسائل پر عمل كے سلسلے میں؟
2846 مناظرپالتو بلی كے ناخن كو كاٹنا كیسا ہے؟
6787 مناظر(۱)جس جگہ پر اذان کی آواز بالکل بھی نہ جاتی
ہو جیسے جنگل وغیرہ ایسی صورت میں وقت دیکھ کرنماز ادا کرلینی چاہیے یا پھر اذان
دے کرآدمی نماز ادا کرے گا؟ اور ایسی ہی صورت کسی عورت کے ساتھ پیش آئے کہ اذان کی
آوزاز نہیں جارہی ہے اور وہ عورت اذان بھی نہیں دے سکتی تو اسے بھی بنا اذان کے
نماز ادا کرنی پڑے گی؟(۲)میرا ایک دوست ہے
جس کا نام محمد عمران ہے ، ان کے بڑے بھائی کو خواب میں دکھائی دیا کہ ان کے والدین
حج کرنے کے لیے گئے۔ اور ایسا ہی خواب ان کی بھتیجی کو دکھائی دیا اور پھر ایسا ہی
خواب میرے دوست محمد عمران کو دکھائی دیا۔ فرق یہاں رہا کہ محمد عمران بھی خود
والدین کے ساتھ حج کو گئے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیجئے۔ یہ دونوں سوال محمد
عمران کے ہی ہیں۔
میں نے صبح کے خواب میں دیکھا کہ میری شادی ہوئی ہے اور میں اور میری بیوی بات کررہے ہیں اور ہنس رہے ہیں، اس کے بعد میں نے دیکھا کہ میں اپنی ماں کے کمرے میں ہوں اور اس کی کپڑوں کی الماری خالیہے۔ اس کے بعد میں نے دیکھا کہ میری ماں اور اس کے سامان، ردی اور کباڑ کے کمرہ جیسے ایک چھوٹے سے کمرہ میں ہیں۔ یہ سب دیکھنے کے بعد میں بہت غمگین ہوجاتا ہوں اور اپنی ماں سے کہتا ہوں، برائے کرم اپنے بیڈ روم میں آؤ لیکن انھوں نے انکارکیا۔ اس خواب میں میں نے یہ بھی دیکھا کہ میں مارکیٹ میں کھڑا ہوں میرے پاس گوشت سے بھرا ہوا ایک سموسہ ہے او رمیں گھر واپس ہورہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں کہ میرے اہل خانہ میرا انتظار کررہے ہیں، اور ان کو اس سموسہ کی ضرورت بھی ہے، اس کے بعد میں وہ تمام سموسہ کھا جاتا ہوں اور اپنے آپ سے کہتا ہوں کہ میں گھر جارہا ہوں سب کچھ ٹھیک ہوگا۔
1800 مناظرایک شخص نے مجھ کو کچھ رقم ادھار دی اور اب کہہ رہا ہے کہ میں واپس کرنسی کی قیمت کے حساب سے لوں گا مثلاً جب پیسہ دیا تو سونے کی قیمت دس ہزار تھی اور اب تیرہ ہزار ہے تو کیا یہ رقم جائز ہے؟
2589 مناظر