متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 69975
جواب نمبر: 6997501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1216-1148/SN=12/1437 ماشاء اللہ مبارک خواب ہے، رضائے الٰہی کی طرف اشارہ ہے، آپ احکام شرعیہ پر سختی سے عمل کرتے رہیں نیز استغفار اور دیگر تسبیحات کثرت سے پڑھا کریں ان شاء اللہ مزید سعادت حاصل ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اولاد
نہ ہونے پر ٹیسٹ ٹیوب کرانا کیسا ہے؟ (۲)ڈاکٹر
ذاکر نائک کے بیان میں کسی بہن نے ان سے پوچھا کہ جنت میں مردوں کے لیے حوریں ہوں
گی تو عورت کے لیے کیا ہوگا؟ جواب میں ڈاکٹر صاحب نے فرمایا کہ قرآن میں جو لفظ
آیا ہے اس کا مطلب ساتھی ہے۔ یعنی مرد کے لیے عورت حور ہوگی او رعورتوں کے لیے مرد
حور۔ کیا یہ صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو قرآن و حدیث کا حوالہ دیں، اور اگرایسا نہیں
ہے ،تو عورتوں کا کیا؟ اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔
کیا کسی مستند ذریعہ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ کسی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی تھی؟
4518 مناظر