• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 69943

    عنوان: کچھ لوگ عصر اور مغرب کے درمیان کچھ نہیں کہتے ، اور یہ کہتے ہیں کہ یہ روزہ ہے

    سوال: کچھ لوگ عصر اور مغرب کے درمیان کچھ نہیں کہتے ، اور یہ کہتے ہیں کہ یہ روزہ ہے ، اور یہ بولتے ہیں کہ اس روزہ کی وجہ سے مرتے وقت پیاس نہیں لگتی، اس کی کیا حقیقت ہے؟ بتائیے۔

    جواب نمبر: 69943

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1178-1170/M=12/1437 یہ بے اصل بات ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں یہ اغلاط العوام میں سے ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند