• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 69353

    عنوان: مجھے ویب سائٹ darululoomonline.org کے بارے میں معلوم ہوا کہ دیوبند کے علماء آن لائن کورس چلاتے ہیں

    سوال: مجھے ویب سائٹ darululoomonline.org کے بارے میں معلوم ہوا کہ دیوبند کے علماء آن لائن کورس چلاتے ہیں، کیا آن لائن تعلیم حاصل کرنا جائز ہے؟ مدرسے میں فل ٹائم پڑھنے کے لیے میرے پاس وقت نہیں ہے تو کیا میں اس میں پڑھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 69353

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1025-836/D=12/1437

    دارالعلوم دیوبند کی جانب سے کوئی آن لائن کورس نہیں چلایا جاتا ہے لیکن ہمیں معلوم ہوا ہے دارالعلوم دیوبند کے بعض فضلاء آن لائن کورس چلاتے ہیں اس سے علمی استفادہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں بشرطیکہ خلاف شرع کوئی بات نہ پائی جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند