متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 69336
جواب نمبر: 6933601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1003-820/D=12/1437
اللہ تعالی نے آپ کو دنیوی او راخروی ترقیات سے نوازے بعد نماز عشاء گیارہ سو گیارہ مرتبہ یَا لَطِیْفُ پڑھیں اور اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف ملالیں پھر دل لگا کر دعا کریں ان شاء اللہ فائدہ حاصل ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی
صاحب میں قطر میں ایک آفس میں کام کرتا ہوں اور میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ملازمت
میں اللہ کا دین کس طرح ہے؟ (۲)میرا
نکاح ہونے والا ہے ان شاء اللہ جلد ہی تو آپ اس میں اللہ اور اس کے نبی صلی اللہ
علیہ وسلم کا طریقہ ہمیں سمجھائیں؟
خواب میں صاف اشارہ پاتاہوں جیسے میرا رزلٹ، وقو ع پذیر واقعات ، میرے کسی قریبی کا مرنا ...
4729 مناظرعلم مستند علماء سے حاصل کرنا چاہیے
1610 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ ایک بہت بڑا سا پتیلا چولہے پر رکھا ہے اور میں اور میری امی اس میں کھیر پکارہی ہیں۔ کھیر میں بہت لمبے لمبے چاول نظر آرہے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر میں کچھ اعتراض کرتی ہوں اور امی بھی کہتی ہیں کہ ان کو پیس لیتے تو اچھا تھا۔ پھر کھیر کا دودھ ایک دم سے ابلنے لگنا شروع ہوجاتا ہے اور جیسے ہی وہ اوپر کنارے تک پہنچتا ہے میں فوراً چولہا بند کردیتی ہوں، تاکہ دودھ نیچے نہ گر جائے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں؟
5227 مناظر