• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 69084

    عنوان: ذاتی گھر کا نام رکھ سکتے ہیں کیا؟

    سوال: اپنے ذاتی گھر کا نام رکھ سکتے ہیں کیا؟ جیسے کہ کوئی اکبر منزل، اکرم منزل بول کے رکھتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 69084

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 945-765/D=11/1437

    مضائقہ نہیں ہے صحابہ کرام کے دور میں بھی دار ارقم وغیرہ مکانات اشخاص کی منسوب ہوا کرتے تھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند