• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 68575

    عنوان: خواب دیکھا کہ میرے داہنی جانب کے اوپر کے دو دانت گرکر میرے ہاتھ میں آگئے ہیں

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میرے داہنی جانب کے اوپر کے دو دانت گرکر میرے ہاتھ میں آگئے ہیں اور میرے منھ سے نیلے رنگ کی سیاہی باہر آرہی ہے، یہ خون نہیں ہے بلکہ سیاہی ہے۔ براہ کرم تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 68575

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 808-831/SD=10/1437 اس میں اشارہ ہے کہ ان شاء اللہ آپ کو حلال رزق میسر ہوگا۔ (خواب اور تعبیر، ص:۴۲۲، بعنوان: دانتوں کا گرنا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند