• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 68171

    عنوان: میں یہ معلومات چاہتاہوں کہ میں بھی کوئی حدیث سنتاہوں تو میں میری آنکھوں میں آنسوں کیوں آجاتے ہیں؟

    سوال: میں یہ معلومات چاہتاہوں کہ میں بھی کوئی حدیث سنتاہوں تو میں میری آنکھوں میں آنسوں کیوں آجاتے ہیں؟

    جواب نمبر: 68171

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 945-904/SN=10/1437 یہ حدیث کی آپ کے نزدیک اہمیت اور آپ کے دل میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کی نشانی معلوم ہوتی ہے، آپ اتباعِ سنت کی طرف خصوصی توجہ دیں اور کثرت سے درود پڑھا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند