• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 68027

    عنوان: کیا قرآن وحدیث میں سات آسمانوں کا کوئی ذکر ہے ؟

    سوال: کیا قرآن وحدیث میں سات آسمانوں کا کوئی ذکر ہے ؟

    جواب نمبر: 68027

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1235-1274/L=11/1437

    جی ہاں! قرآن کریم میں سات آسمانوں کا ذکر ہے البتہ ان کے تفصیلی امور سے متعلق باتوں سے نصوص ساکت ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند