متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 67857
جواب نمبر: 67857
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1161-1089/H=11/1437 اگر ماں اپنی بالغہ بیٹی کو بھی شہوت سے چھولے تو یہ چھونا بالقصد گناہ ہے تاہم اِس سے حرمت مصاہرت کا تحقق نہیں ہوتا اور نہ شوہر پر بیوی حرام ہوتی ہے اور چھوٹی بیٹی جو کہ بچی کہ جو نو سال سے کم عمر کی ہو ا س کے جسم پر اگر شہوت سے ہاتھ لگ بھی گیا تو جواب وہی ہے کہ جو اس سے پہلے چھوٹے بیٹے کے سلسلے میں لکھ دیا گیا ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند