• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 67307

    عنوان: ایک دوسرے کو ”رمضان مبارک “ اور”عید مبارک“ کہنے کے تعلق سے کیاحکم ہے؟

    سوال: ایک دوسرے کو ”رمضان مبارک “ اور”عید مبارک“ کہنے کے تعلق سے کیاحکم ہے؟

    جواب نمبر: 67307

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 962-962/M=10/1437

    رمضان مبارک اور عید مبارک ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں لیکن اس کو لازم نہ سمجھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند