• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 67222

    عنوان: کیا ہم مولانا طارق جمیل صاحب کی بات پر عمل کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: کیا ہم مولانا طارق جمیل صاحب کی بات پر عمل کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 67222

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 854-645/D=10/1437

    ہاں عمل کرسکتے ہیں کوئی اشکال ہوتو مقامی کسی عالم سے معلوم کرلیں یا پھر یہاں لکھ کر دریافت کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند