• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 67053

    عنوان: میں نے خواب میں کپڑے پر حیض کا خون لگا ہوا دیکھا، اس کو دھویا بھی لیکن صاف نہیں ہوا، برائے مہربانی تعبیر بتائیں۔

    سوال: میں نے خواب میں کپڑے پر حیض کا خون لگا ہوا دیکھا، اس کو دھویا بھی لیکن صاف نہیں ہوا، برائے مہربانی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 67053

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 792-782/SN=8/1437 آپ استغفار کی کثرت کریں، نیز ہر طرح کے حرام اور مشتبہ مال کھانے سے احتراز کریں، اور اللہ تعالی سے رزق حلال کے لیے ہر نماز کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند