• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 66245

    عنوان: شادی شدہ شخص کسی غیر عورت پر بدنگاہی کرتاہے تو شریعت اس پر کیا حکم سناتی ہے ؟

    سوال: اگر کوئی شخص شادی شدہ ہو، پھر بھی وہ کسی غیر عورت پر بدنگاہی کرتاہے تو شریعت اس پر کیا حکم سناتی ہے ؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 66245

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1019-1042/L=9/1437 کسی عورت کو شہوت سے دیکھنا جائز نہیں خواہ وہ شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ؛ البتہ شادی شدہ کے حکم میں شدت ہے یہی وجہ ہے کہ زنا کی سزا میں شرعاً شادی شدہ اور غیر شادی شدہ کے حکم میں فرق ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند