• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 66085

    عنوان: کھانا حلال ہونے پر حلفیہ بیان درست مانا جائے گا یا نہیں؟

    سوال: ایک مسلمان ہوٹل کا مالک اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ اسکے ہوٹل میں حلال کھاناملتا ہے اور وہ اس بات کا حلف لینے کو تیّار ہے تو اس کی اس بات کی بنیاد پر حلال مانا جاے گا ؟

    جواب نمبر: 66085

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 733-768/Sd=9/1437 ہوٹل کے مسلمان مالک کی یقین دہانی پر اعتماد کیا جائے گا الا یہ کہ اُس کی تصدیق کے خلاف ثبوت مل جائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند