• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 65930

    عنوان: خواب میں ان کو دیکھا ، وہ ان سے کہہ رہے تھے کہ میری جو سفید چادر ہے وہ وہ مجھے واپس کردو

    سوال: میرے ایک دوست کے والد کا گذشتہ مہینہ نتقال ہوگیا، پچھلے ہفتہ اس کی والدہ نے خواب میں ان کو دیکھا ، وہ ان سے کہہ رہے تھے کہ میری جو سفید چادر ہے وہ وہ مجھے واپس کردو ، وہ میں اپنے لیے لایا تھا، جب اس کی والدہ اس چادر کو دیکھتی ہیں تو اس پہ بلیک کلر میں کلمہ لکھاہوا ہوتاہے جب کہ ان کی ایک سفید چادر تھی ، براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 65930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 677-677/B=9/1437 اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ان کے لیے زیادہ سے زیادہ ایصالِ ثواب اور دعاء مغفرت کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند