• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 65861

    عنوان: خواب میں قوس و قزاح دیکھا ؟

    سوال: (۱) میں نے خواب میں بلی دیکھی جو حملے کرتی تھی لیکن بعد میں اسے مارا ۔تعبیر بتا ئیں؟ (۲) خواب میں قوس و قزاح دیکھا ؟

    جواب نمبر: 65861

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 964-991/L=9/1437 (۱) خواب عمدہ ہے، اللہ نے چاہا تو راحت نصیب ہوگی۔ (۲) امید ہے کہ آپ کو فراخی حاصل ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند