• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6489

    عنوان:

    عورتوں کو جو حاضری آتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اس میں مرد و عورت بیٹھ کر اپنا مسئلہ بیان کرتے ہیں۔

    سوال:

    عورتوں کو جو حاضری آتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ اس میں مرد و عورت بیٹھ کر اپنا مسئلہ بیان کرتے ہیں۔

    جواب نمبر: 6489

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 830=760/ ل

     

    عورتوں پر شیطان حاضر ہوکر جو غیب کی خبریں بتاتا ہے وہ رطب و یابس سے بھری ہوتی ہیں ان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند