• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6487

    عنوان:

    میں اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں مکہ میں ہوں اور حرم شریف کو ڈھونڈتا ہوں لیکن ڈھونڈ نہیں پاتا، کبھی کبھی حرم شریف کو بھی دیکھ لیتا ہوں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟ اور وہاں میں نے پہلے بھی عمرہ کیا ہے اور حج کی شدید خواہش ہے۔ ان شاء اللہ!

    سوال:

    جواب نمبر: 6487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 837=768/ ل

    آپ کے یہ خواب مبارک ہیں، آپ کوشش جاری رکھیں ان شاء اللہ آپ کو حج بیت اللہ کی سعادت نصیب ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند