متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 64826
جواب نمبر: 64826
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 474-474/B=6/1437 اس خواب میں یہ اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو دارالعلوم سے بلا واسطہ یا بواسطہ ہدایت ملے گی اور آپ کو اس کا فیض پہنچے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند