متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 64773
جواب نمبر: 64773
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 497-481/Sn=6/1437 افادہ اور اشاعتِ دین کے مقصد سے اسکین یا کاپی کرکے کسی کو دینا جائز ہے۔ (مستفاد از منتخبات نظام الفتاوی: ۳/ ۳۸، ط: ایفا پبلیکیشنز)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند